جمعیت علماء پاکستان (ن) کے سربراہ عبدالخبیر ڈاکٹر محمدزبیر احمد آج شیخوپورہ آئیںگے

Oct 10, 2021

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) جمعیت علماء پاکستان (ن) کے سربراہ اور ملی یکجہتی کونسل کے چیئرمین عبدالخبیر ڈاکٹر محمدزبیر احمد آج 10 اکتوبر کو شیخوپورہ آئیںگے جہاں وہ جامعہ ہجویریاں لاہور ،فیصل آباد روڈ بائی پاس طالب ٹائون میں سالانہ ختم نبوت قومی سیمینار سے خطاب کریں گے جس کی صدارت ضلعی صدر مفتی اشرف قادری کریںگے ۔ڈاکٹر زبیر کی شیخوپورہ آمد کے موقع پر جے یو پی کے کارکنان بائی پاس پر ان کا استقبال کریں گے۔

مزیدخبریں