وزراء عوام کو روٹی کم کھانے کا مشورہ دے رہے، شیری رحمان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے حکومت سے بجلی کی قیمت اور ٹیکسز میں مزید اضافے کا مطالبہ کیا ہے، آئی ایم ایف نے 225 ارب کے اضافی ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے، اس بار وزراء  قیمتوں میں اضافہ کرنے کا کوئی دعوہ نہیں کر رہے، وزراء عوام کو روٹی کم کھانے کا مشورہ دے رہے،  ابھی آئی ایم ایف کوایبسلیوٹلی ناٹ کیوں نہیں کہتے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...