نواں کوٹ(نامہ نگار)انصاف ویلفیئر ونگ کے تحصیل صدر چودھری تنویراحسن ورک ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت عوامی طاقت کے بل بوتے پر اقتدار میں آئی ہے اور اپنی آئینی مدت نہ صرف پوری کرے گی بلکہ پہلے سے کہیں بڑھ کر اکثریت حاصل کرکے دوبارہ عوامی خدمت کا فریضہ انجام دے گی کرپٹ سیاستدان لوٹی گئی قومی دولت واپس قومی خزانہ میں جمع کرائیں جتنی جلدی یہ عمل مکمل ہوگا اتنا ہی ان کے حق میں بہتر ہے حکومت کی طرف سے ایک پائی کسی کو معاف نہیں کی جائے گی ان خیالات کااظہارانہوںنے صحافیوںسے گفتگو کرتے کیا۔ تحریک انصاف کی حکومت عوامی طاقت کے بل بوتے پر اقتدار میں آئی ہے اور اپنی آئینی مدت نہ صرف پوری کرے گی بلکہ پہلے سے کہیں بڑھ کر اکثریت حاصل کرکے دوبارہ عوامی خدمت کا فریضہ انجام دے گی ۔ قومی دولت واپس قومی خزانہ میں جمع کرائیں جتنی جلدی یہ عمل مکمل ہوگا اتنا ہی ان کے حق میں بہتر ہے۔