لاہور (خصوصی رپورٹر) شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانہ کے دوران اپنے بڑوں کے مہمانوں کے اعزاز میں پرتکلف کھانوں کی یاد تازہ کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ پرتکلف ظہرانہ میں فضل الرحمان کیلئے تیار کئے جانے والے کھانے میں مٹن بریانی، مٹن قورمہ، پالک گوشت، آلو مٹر شامل تھے، روغنی نان، روٹی۔ دیسی مرغی مٹن چکن، بار بی کیو، گرل فش، کشمیری دال چاول، ریشمی کباب، یخنی پلائو بھی شامل تھے۔ فضل الرحمان نے پرتکلف ظہرانہ پر شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔
ظہرانہ