وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پرگہرے دکھ اورغم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ محسن پاکستان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پرگہرے دکھ اورغم کا اظہار
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) October 10, 2021
اللہ تعالی محسن پاکستان کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے۔
اللہ تعالی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے سوگواران اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے -#drabdulqadeerkhan pic.twitter.com/yqpvg0nhal
ذرائع کے مطابق شیخ رشید احمد نے کہاکہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے سوگواران اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔