اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم کے وکیل کی گواہ تفتیشی افسر پر جرح جاری رہی۔ تفتیشی افسر حبیب اللہ، مقتولہ کے والد انعام الرحیم، عبدالرحیم ایڈووکیٹ، وکیل صفائی بشارت اللہ پیش ہوئے۔
سارہ انعام قتل کیس میں ملزم کے وکیل کی گواہ تفتیشی افسر پر جرح جاری
Oct 10, 2023