24 گھنٹوں میں آشوب چشم کے 2167نئے مریض‘حکومت کے بروقت اقدامات سے کیسز میں نمایاں کمی

Oct 10, 2023

لاہور( این این آئی)نگران پنجاب حکومت کے بروقت اقدامات سے صوبے میں آشوب چشم کے کیسوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔ 2167نئے مریض رپورٹ ہوئے۔ کیس 15 ہزار سے کم ہو کر 2 ہزار پر آگئے ہیں۔وزیر اعلی محسن نقوی نے سکولوں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔

مزیدخبریں