سانگلہ ہل(نمائندہ نوائے وقت)سانگلہ ہل محلہ احمد آباد کا رہائشی 60سالہ شاہ جہاں پاکستانی پرچم تھامے حج2024 کی ادائیگی کیلئے پیدل سعودی عرب کو روانہ ہوگیا،رخصتی پر خصوصی دعائیں کی گئیں،انہیں جلوس کی شکل میں گھر سے مین روڈ تک لایا گیا ،جگہ جگہ اس پر گل پاشی کی گئیں۔
سانگلہ ہل کا 60سالہ شاہ جہاں حج کیلئے پیدل سعودی عرب روانہ
Oct 10, 2023