انٹرمیڈیٹ پارٹ ون سالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان آج ہوگا

Oct 10, 2023

لاہور(لیڈی رپورٹر)انٹرمیڈیٹ پارٹ ون سالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر کے تمام تعلیمی بورڈز میں 7لاکھ53ہزار214 طلبانے شرکت کی۔ لاہور بورڈ میں 1لاکھ73ہزار398 امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا۔

مزیدخبریں