لاہور (اے پی پی)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے توہین قرآن کے ملزم کو پولیس حراست سے چھین کر تشدد کرکے قتل کرنے کے الزام میں ملوث ملزم کی ضمانت خارج کر دی۔
عدالت نے توہین قرآن کے ملزم کے قتل میں ملوث شخص کی ضمانت خارج کر دی
Oct 10, 2023