اسلام آبا د(نمایندہ خصوصی) چئیرمین ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو کے گریڈ 17سے 19 کے 110 کمشنرز ، ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ 19 کے جن افسروں کو تبادلہ کیا گیا ہے ان میں شکیل احمد شکیل کو ایڈیشنل ڈائریکٹر انٹرنل اڈٹ اسلام اباد اعجاز احمد کو سیکرٹری ایڈمن پول اسلام اباد عثمان اصغر کو سیکرٹری ریفارمز اسلام اباد، عمران قدیر کو ایڈیشنل کمشنر ریونیو ار ٹیو ون کراچی محمد اختر سراج کو ایڈیشنل کمشنر کارپوریٹ ٹیکس افس لاہور منیر احمد چودری کو ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو ایل ٹی او کراچی محمد ضیاء الحق کو ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو ار ٹی او سرگودہ طارق اقبال کو ایڈیشنل کمشنر اسلام اباد ہما سرور کو سیکر ٹری ایڈمن پول ایف بی ار اسلام اباد عائشہ رانجھا کو ایڈیشنل کمشنر ریونیو زون لاہور، کریم بخش کو ایڈیشنل کمشنر میڈیم ٹیکس پیر افس کراچی محمد سجاد احمد کو فیکٹری انلینڈ نیو اسلام اباد طارق عزیز کو ایڈیشنل کمشنر ایل ٹی او کراچی محمد اسفند یار کو ایڈیشنل کمشنر ار ٹی او حیدراباد سید مشکور علی کو سیکرٹری ان لینڈ ریونیو اسلام اباد تنویر حسین بھٹی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر انٹیلیجنس لاہور، سمیع اللہ خان کو ایڈیشنل کمشنر ایل ٹی او اسلام اباد ذوالفقار علی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر انویسٹیگیشن ملتان شوکت علی کو ایڈیشنل کمشنر ار ٹی او ون کراچی اسامہ ادریس کو ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو کارپوریٹ ٹیکس افس اسلام اباد نوید حسن کو ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریوینیو اسلام اباد محمد طارق کو ایڈیشنل کمشنر ایل ٹی او اسلام اباد، حسن مبرور کو ایڈیشنل کمشنر اینٹی او لاہور احمد علی مختار کو ایڈیشنل کمشنر ایل ٹی او کراچی سونیا انور رانا کو ایڈیشنل کمشنر کارپوریٹ ٹیکس افس لاہور قیوم رانی کو ایڈیشنل کمیشنر ار ٹی اور لاہور امین اللہ کو ایڈیشنل کمشنر ار ٹی او کوئیٹہ کرن زہرا کو سیکرٹری ایف بی ار اسلام اباد اور ذیشان نظیر خان کو ایڈیشنل کمشنر کارپوریٹ ٹیکس افس کراچی تعینات کیا گیا ہے۔