پیپلز پارٹی ہیومن رائٹس سیل کی انتخابی فہرستوں سے اہل خواتین کے نام غائب ہونے پر تشویش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے ہیومن رائٹس سیل کی جنرل سیکرٹری ملائکہ رضا نے انتخابی فہرستوں سے اہل خواتین کے نام کے غائب ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔ ملائکہ رضا نے گمشدگی کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن