ینگون (اے پی پی)میانمارکی سپریم کورٹ نے جیل میں قید سابق رہنما آنگ سان سوچی کی بدعنوانی کی چھ سزاں کے خلاف اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔2021 کی بغاوت میں فوج نے آنگ سان سوچی کی حکومت کا تختہ الٹ دیاجس کے بعد انہیں 27 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
آنگ سان سوچی کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل مسترد
Oct 10, 2023