ٹھوکر جلسہ میں عوام کا سمندر نواز شریف سے محبت کا اظہار : ملک ریاض ‘ انس محمود

لاہور (نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما اور پی پی 166 سے امیدوار ملک انس محمود اور سابق چیئرمین ملک ریاض محمود نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی پر شاندار استقبال کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ ٹھوکر نیاز بیگ کے جلسہ میں عوام کا سمندر امڈ آیا جو اپنے لیڈر نواز شریف سے والہانہ محبت کا اظہار ہے۔ یو سی 260 مراکہ سے ہزاروں افراد نے جلسہ میں شرکت کی۔ پارٹی ذرائع نے مجوزہ یوسی سے اتنی بڑی تعداد میں کارکنوں کی آمد کو پی پی 166 کا سب سے بڑا جلوس قرار دیا ہے۔ جس کی قیادت سابق چیئرمین ملک ریاض محمود اور ملک انس محمود نے کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...