لاہور(نامہ نگار) سندر پولیس نے سپاہ سیلون کی آڑ میں قائم قحبہ خانے پر چھاپہ مار کرغیر اخلاقی حرکات میں ملوث محمد فاروق،عادل، رمشا اور وسیم کو گرفتار کر کے ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کر لیاہے۔
قحبہ خانے پر چھاپہ ،خاتون سمیت 4 ملزم گرفتار
Oct 10, 2023