پھول نگر+ جمبر (نامہ نگاران) پاکستان کےخلاف بات کرنےوالاسیاست دان پاکستان کا دشمن ہے اللہ پاک نے پاکستان کو جنت بنایا ہے جدھر جاو¿ سونا ہی سونا نظر آتا ہے اس ملک کو تباہ کرنےوالے سیاست دانوں کو اللہ پاک تباہ و برباد کر دے ان خیالات کا اظہار تحریک استقلال پاکستان کے سربراہ رحمت خان وردگ نے وردگ ٹرکنگ سٹیشن پر پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے کیا انہوں نے کہا کہ اللہ پاک کوئی ایسا سبب کرے تو مزید مہنگائی نہ ہو اس ملک کے سیاست دانوں نے اس ملک کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے ۔