کامونکی: ڈکیتی کی وارداتےں شہری نقدی و موبائلز سے محروم

کامونکی(نمائندہ خصوصی)ڈکیتی کی وارداتوں میں چارافراد سے ہزاروں روپے، موٹر سائیکل اور موبائل چھین لئے گئے، بتایا گیا ہے کہ گذشتہ رات ڈیرہ امیر افضل کا عمرحیات اپنے دوست محمد عمار کے ہمراہ فیکٹری جارہے تھے کہ وکیل خان روڈ پر موٹرسائیکل سوار ڈاکوو¿ں نے روک کر 15 ہزار روپے اور موبائلز چھین لئے۔ کار سوار غلام رسول سے خان ٹاو¿ن میں دو ڈاکوو¿ں نے اٹھارہ ہزارروپے چھین لئے ۔ ڈھلانوالی کا محمد شعبان موڑ ایمن آباد سے واپس گھر جارہا تھا کہ راستہ میں ڈاکوو¿ں نے موٹرسائیکل اور چھ سو روپے چھین لئے ، پولیس نے مقدما ت درج کرلیے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...