پنڈی بھٹےاں(نامہ نگار)مےلاد مصطفےٰ منانے کا مقصد اسوئہ رسول پر عمل کر کے اپنی اخروی زندگی کو روشن بنانا ہے اتباع رسول ہی ہماری زندگی کا مطمع نظر ہونا چاہےے ان خےالات کا اظہار چوہان برادران کی طرف سے منعقد کی گئی محفل میلاد سے عالم دین امان اللہ سواگی نے کیا۔ محفل سے قاری رمضان سیالوی، علامہ شاہد محمود چشتی، مظہر علی چشتی، طاہر ندیم قادری، وسیم اکبر نوری، مےاں تنوےر عباس بھٹی، راجہ رضوان کے علاوہ کثےر تعداد مےں حاضرےن نے شرکت کی ۔