سیکرٹری صدر مملکت شکیل ملک کی  3 سالہ کنٹریکٹ پر دوبارہ تقرری 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سیکرٹری صدر مملکت شکیل ملک کی ریٹائرمنٹ کے بعد تین سال کے کنٹریکٹ پر دوبارہ تقرری کی۔ شکیل ملک کی 14 جنوری 2025ء کو ریٹائر کے بعد تین سال کے لئے کنٹریکٹ پر تقرری کی منظوری دے دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن