اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی 9 خواتین کارکنان کی ضمانتیں منظور کر لی۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے درخواست ضمانتوں پر انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سپریم کورٹ کے باہر تحریکِ انصاف کے وکلاء کے احتجاج کے کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل مصطفین کاظمی کی بھی ضمانت منظور کر لی۔