ہائیکورٹ نے بلدیہ رینالہ کی مزید گیارہ دکانوں کے کرائے میں اضافہ روک دیا 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے رینالہ خورد بلدیہ کی مزید 11 دکانوں کی نیلامی کے ذریعے کرایوں میں اضافے کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن