سرگودھا میڈیکل کالج کی طالبہ سے اضافی فیس وصولی، ہائیکورٹ نے  رپورٹ مانگ لی

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے سرگودھا میڈیکل کالج کی طالبہ سے اضافی فیسیں وصول کرنے کے خلاف درخواست پر سرکاری وکیل کو تین روز میں اضافی پیسے واپس کرنے کے فیصلے سے متعلق عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی۔ 

ای پیپر دی نیشن