لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے پی ٹی آئی کارکنوں شفقت اور حماد کے نظر بندی کیخلاف درخواستوں پر ڈی سی گوجرانوالہ کو 10 اکتوبر کو طلب کر لیا۔
پی ٹی آئی کارکنوں کی نظربندی ‘ ڈی سی گوجرانوالہ 10 اکتوبر کو ہائیکورٹ طلب
Oct 10, 2024