پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف کیس، وکلاء کے پیش نہ ہونے پر  کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

Oct 10, 2024

 لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر کیس میں سرکاری وکیل اور درخواست گزار کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔ 

مزیدخبریں