ہنی ٹریپ کیس، ملزموں کی ضمانت پر خلیل الرحمن قمر کو وکیل کرنے کیلئے 22 اکتوبر تک مہلت 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج اور یاسر علی کی ضمانت کی درخواستوں پر مدعی مقدمہ خلیل الرحمن قمر کو وکیل کرنے کے لئے 22 اکتوبر تک مہلت دے دی۔

ای پیپر دی نیشن