ممکنہ آئینی ترمیم، فضل الر حمن کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں: فواد چوہدری

 اسلام آباد (وقائع نگار) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ خبریں چل رہی ہیں کہ انتظار حسین پنجوتھا جو پی ٹی آئی کے لیگل ٹیم کے ممبر ہیں وہ مسنگ ہیں، میں بار کونسل کو مبارکباد دیتا ہوں کہ ٹکے کی عزت نہیں چھوڑی۔ وکیلوں کی، کبھی ایسا سوچا نہیں تھا کہ وکیلوں کے ساتھ ایسا سلوک ہو گا۔ انتظار پنجوتھا بڑا شریف آدمی ہے اس نے کبھی ایسی بات نہیں کی، مولانا کے ذمہ دارانہ کردار کی وجہ سے آئینی ترمیم کا معاملہ ٹل گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن