ریاض (نیٹ نیوز) سعودی وزیراعظم اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد ملاقات کی اور خطے میں ہونے والی حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دورن دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔