برازیل ، جرمانے کی ادائیگی کے  بعد ایکس  پر  عائد پابندی ختم

برازیلیا  (اے پی پی) برازیل کی سپریم کورٹ نے  ایکس کی جانب سے جرمانے کی ادائیگی کے بعد اس پر   عائد پابندی ختم کر دی۔

ای پیپر دی نیشن