قصور: گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان کا اقدام خودکشی 

قصور(نمائندہ نوائے وقت)قصور وڈانہ سٹاپ کے علاقے میں جواں سالہ لڑکے کی گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر خود کو بلیڈ مار کر خودکشی کی کوشش، 23 سالہ رضوان نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر دونوں ہاتھوں کی بلیڈ سے کلائیاں کاٹ کر خودکشی کی کوشش،ریسکیو 1122کے عملے نے مریض کو طبی امداد کے بعد بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا۔ 

ای پیپر دی نیشن