علم سے ہی معاشرتی ترقی اور مسائل  کا حل ممکن ہے :لیاقت علی میر 

Oct 10, 2024

شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)مرکزی مسلم لیگ کے ضلعی رہنما وسابق کونسلر لیاقت علی میر نے کہا ہے کہ علم کا حصول اسلام میں فرض قرار دیا گیا ہے مسلمان کو علم کی تلاش میں کوشاں رہنا چاہیے، علم سے ہی معاشرتی ترقی اور مسائل کا حل ممکن ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ حکمت ہی بہترین نصیحت ہے، مسلمانوں کو مسائل کا سامنا عقل و فہم سے کرنا چاہیے اسلامی تعلیمات ایک مکمل نظام زندگی بناتی ہیں جو نہ صرف فرد کی زندگی بلکہ معاشرے کی بہتری کیلئے بھی اہم ہیں ۔ 

مزیدخبریں