پاکستان میں بسنے والا ہر فرد جانثاری کے جذبہ سے سرشار ہے :اسلم وٹو

Oct 10, 2024

شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)سیاسی وسماجی رہنما وسابق یوسی چیئرمین ملک محمداسلم وٹو نے کہا ہے کہ اسلام کے نام پر حاصل کئے گئے وطن عزیز پاکستان میں اگر اسلامی نظام رائج ہوتا تو آج ہم کسی بحران کا شکار نہ ہوتے معیشت مستحکم ہوتی اور انصاف سمیت تمام بنیادی حقوق ہر فرد کو اس کی دہلیز پر میسر ہوتے حکمرانوں کو چاہئے کہ وہ اغیار کی پیروی چھوڑ کر اپنی اصل کی طرف واپس لوٹیں اور نفاذ نظام اسلام کے تحت ترقی و خوشحالی کی راہ ہموار کریں۔پاکستان میں بسنے والا ہر فرد جانثاری کے جذبہ سے سرشار ہے ۔

مزیدخبریں