اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے برآمدی ترقیاتی فنڈ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پاکستان کی سب سے بڑی ٹیکسٹایل نمائش ’ ٹیکسپو ‘ کے لئے 443ملین روپے کے اجراء کی منظوری دے دی ۔
ٹیکسٹایل نمائش ’’ ٹیکسپو‘ ‘کیلئے 443ملین روپے کے اجراء کی منظوری
Oct 10, 2024