کامونکی(نمائندہ خصوصی) اوباش لڑکے کی کمسن بچے سے زیادتی کی کوشش، محلہ حبیب پورہ کے 16 سالہ ممتاز نے گزشتہ روز محلہ دار 6 سالہ غلام حسین کو بہلا پھسلا کر زیادتی کا نشانہ بنانا چاھا، تاہم بچے کے شور شرابہ اور لوگوں کے اکٹھا ہونے پر اسے صدر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔