آج  دنیا بھر میں ذہنی صحت کا دن منایا جائیگا :ڈاکٹر مہرالنساء

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے موقع پر مینٹل ہیلٹھ سلوش سنٹر کی انچارج ڈاکٹر مہرالنساء ایوب کلینیکل سائیکالوجسٹ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں آج ذہنی صحت کا دن منایا جاتا ہے،کام کے اوقات کے دوران بھی ذہنی صحت کا خیال رکھا جانا ضروری ہے۔کام کے دبائو اور ناساز گار ماحول کی وجہ سے انسان کی صلاحیتوں پر ذہنی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن