کامونکی:والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ نوجوان کا اقدام خودکشی 

Oct 10, 2024

کامونکی(نمائندہ خصوصی )والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے زہریلا کیمیکل نگل لیا۔گذشتہ روز محلہ بلال پارک کے 20سالہ احمد کو اسکے گھر والوں نے آوارہ گردی سے منع کیا تو اس نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلا کیمیکل پی لیا۔جسے طبی امداد  ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزیدخبریں