کامونکی(نمائندہ خصوصی)دو کمسن بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج۔ گذشتہ روز نواحی گاؤں کلوکلاں کی (ا)کی بارہ سالہ بیٹی اور اسکی دوست چیز لینے گئیں تو اس دوران دکاندار صائم نے دونوں بچیوں کو دکان کے اندر لیجاکر نازیبا حرکات کیں۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔