برٹنی سپیئرز کے سابق گارڈ کا گلوکارہ کیخلاف جنسی طور پر ہراساں کرنے کا دعویٰ

لاس اینجلس (نیٹ نیوز) مقبول پاپ سٹار گلوکارہ برٹنی سپیئرز کے ایک سابق باڈی گارڈ نے ان پر جنسی ہراساں کرنے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ سابق گارڈ نے یہ الزام لگایا ہے کہ برٹنی سپیئرز نے اپنے بچوں کی موجودگی میں اپنے بوائے فرینڈ سے پُرتشدد جھگڑے کرکے انہیں جذباتی پریشانی میں مبتلا کیا۔ گلوکارہ کے سابق شوہر کے وکیل کیون فیڈرلن کا کہنا ہے کہ مقدمہ ”بے بنیاد“ ہے۔

ای پیپر دی نیشن