لاہور (نوائے وقت نیوز) بجلی کے نرخوں میں اضافے کے لئے لیسکو کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ وائس چیئرمین نیپرا خواجہ محمد نعیم نے عدالت میں بتایا کہ پیپکو کو اگلے ماہ تحلیل کر دیا جائے گا۔ پیپکو ختم ہونے سے ڈسٹری بیوٹرز کمپنیوں کو زیادہ خودمختاری مل سکے گی۔ لیسکو نے بجلی کے ٹیرف میں فی یونٹ 25 پیسے اضافے کا مطالبہ کیا۔
پیپکو کو اگلے ماہ تحلیل کر دیا جائے گا: چیئرمین نیپرا
Sep 10, 2013