اخوان المسلمون پر ممکنہ پابندی سے مصر میں خانہ جنگی کا خطرہ بڑھ گیا

Sep 10, 2013

قاہرہ (خصوصی رپورٹ) اخوان المسلمون پر ممکنہ پابندی سے مصر میں خانہ جنگی کا خطرہ بڑھ گیا۔ امت رپورٹ کے مطابق عبوری حکومت اسلام پسندوں کو دیوار سے لگاکر ہتھیار اٹھانے پر مجبور کرنا چاہتی ہے۔ عسکریت پسندی کا الزام لگاکر بدترین فوجی آپریشن کیا جائے گا۔

مزیدخبریں