اسلام آباد (آن لائن) ملک کے بارہویں صدر ممنون حسین کی تقریب حلف برداری کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اس موقع پر قاری صاحب نے جن آیات کا انتخاب کیا ان میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ارشاد فرمایا گیا تھا اصل حکمرانی اللہ کے نبیوں کی ہے جنہیںاللہ کی طرف سے حکمت اور علم و دانائی دیئے گئے ہیں۔ ان آیات میں یہ بھی کہا گیا اللہ جسے چاہے بادشاہی بخشے۔
”اللہ جسے چاہے بادشاہی بخشے“ صدر کی حلف برداری تقریب میں تلاوت کا خلاصہ
Sep 10, 2013