نواز شریف نے آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ کے احترام کا بطور خاص ذکر کیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس سے اپنے ابتدائی خطاب میں آزاد کشمیر میں پی پی پی کی حکومت کے خلاف سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود کی جانب سے قانون ساز اسمبلی میں پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے (ن) لیگ آزاد کشمیر کو تحریک عدم اعتماد سے الگ رہنے کی ہدایت جاری کر کے پی پی پی کے خلاف سازش ناکام بنائی اور وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی حکومت کو بچایا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...