آفتاب قرشی ٹی 20 چیمپئن شپ کے کپتانوں کی میٹنگ کل ہو گی

آفتاب قرشی ٹی 20 چیمپئن شپ کے کپتانوں کی میٹنگ کل ہو گی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) آفتاب قرشی ویٹرن ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ کے کپتانوں کی میٹنگ کل ہو گی جس کی صدارت محسن آفتاب قرشی کریں گے جبکہ ایزید سید، عاشق قریشی، سلمان خان، عامر الیاس بٹ، کاشف محمود، شان شاہد، رضوان ناصر، چوہدری شفقت، شہزاد بھٹی، سعود چیمہ، میاں مبین اور خالد جمشید شرکت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...