کراچی (این این آئی) سعودی عرب میں حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچنے والا پی آئی اے کا طیارہ 33گھنٹوں کی تاخیر سے کراچی پہنچ گیا ہے۔
سعودی عرب میں حادثے سے بچنے والا پی آئی اے کا طیارہ 33گھنٹے بعد کراچی پہنچ گیا
Sep 10, 2014