اسحاق ڈار کو30 روز کیلئے وزیراعظم بنانے کا فارمولا دیا تھا: شیخ رشید

Sep 10, 2014

راولپنڈی (ثناء نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ  شیخ رشید نے کہا  ہے کہ حکومت نے سیلاب کے باعث قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس ختم نہیں کیا، دھرنا کیسے ختم کردیا جائے۔ ایک فارمولا دیا تھا کہ اسحاق ڈار کو 30 روز کیلئے وزیراعظم بنا دیا جائے۔

مزیدخبریں