ملائیشین طیارہ متعدد اشیا کیساتھ تیز رفتاری سے ٹکرانے کے بعد فضا میں ہی تباہ ہوگیا تھا: تحقیقاتی رپورٹ

Sep 10, 2014

لندن (بی بی سی اردو) ملائیشیا کا طیارہ متعدد چیزوں سے تیز رفتاری کے ساتھ ٹکرایا تھا جس کے بعد وہ فضا ہی میں تباہ ہوگیا تھا۔ یہ بات ہالینڈ کے سیفٹی بورڈ کی جانب سے جاریکردہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔

مزیدخبریں