لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار عدیل برکی دبئی میں پاک گلف ایوارڈ کی تقریب میں پرفارمنس کے بعد وطن واپس پہنچ گئے جہاں انہیں پاک گلف 2013-14ء کے بہترین سنگر کا ایوارڈ دیا گیا۔ یہ ایوارڈ انہیں فیض احمد فیض کی غزلیات گانے پر دیا گیا۔ اس موقع پر خلیق احمد، بیرسٹر افضال اور دیگر شخصیات موجود تھیں۔
عدیل برکی کیلئے پاک گلف 2013-14ء کے بہترین سنگر کا ایوارڈ
Sep 10, 2014