ممتاز بھٹو نے اپنی جماعت سندھ نیشنل فرنٹ کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 13 ستمبر کو طلب کر لیا

لاہور(این این آئی) سندھ کے بزرگ سیاسی رہنما سردار ممتاز علی بھٹو نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی جانب سے مسلسل نظر انداز کرنے پر مسلم لیگ (ن) میں ضم کی گئی اپنی جماعت سندھ نیشنل فرنٹ کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 13ستمبر کو کراچی میں طلب کر لیا۔ اجلاس میںمسلم لیگ (ن) کے ساتھ مزید رہنے یا نہ رہنے، پی ٹی آئی میں شمولیت یا سندھ نیشنل فرنٹ کی دوبارہ بحالی سمیت دیگر آپشنز پر غور کے بعد آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...