ٹوکیو (اے پی پی) جاپان‘ اٹلی کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان ایٹائو کے باعث نظام زندگی مفلوج اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ جاپان کے محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان ایٹائو کے ٹکرانے کے بعد تیز بارشوں اور تیز ہوائوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے ۔