گندم کی بوریوں کا غبن‘ ڈی سی ڈیرہ بگٹی اسد اللہ کاکڑ، فوڈ گرین سپروائزر کو تین تین سال قید 8کروڑ روپے جرمانہ

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ کی احتساب عدالت نے گندم کی بوریوں کے غبن کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی اسد اللہ کاکڑ اور فوڈ گرین سپروائزر غلام سرور کو تین تین سال قید کی سزا سنا دی۔ دو ملزموں کو 8 کروڑ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔ ملزمان نے 2011ءمیں سریاب گودام سے گندم کی 51ہزار بوریا ںہضم کرلی تھیں۔
گندم کی بوریاں غبن

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...