ایم ڈی خیبر بنک نے وزیر خزانہ مظفر سید سے تحریری معافی مانگ لی

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سرکاری ذرائع کے مطابق ایم ڈی خیبر بنک اور وزیر خزانہ خیبر پی کے میں راضی نامہ ہوگیا۔ ایم ڈی خیبر بنک نے وزیر خزانہ مظفر سید سے تحریری معافی مانگ لی۔

ای پیپر دی نیشن